مثلا امیر المومنینؑ نے جو طریقہ رسول اللہﷺ سے سیکھا تھا وہی طریقہ انہوں نے اپنے فرزندوں کو سکھایا اور دوسرے ائمہ ؑ نے بھی اپنے فرزندوں اور شاگردوں کو یہی طریقے سکھایا ۔
ائمہ اہل بیتؑ کی تعلیمات اور سیرت کا حقیقی وارث شیعہ ہی ہیں۔ شیعہ ہی نسل در نسل دینی تعلیمات کے حصول میں ائمہ اہل بیت ؑ سے وابستہ رہے ہیں ۔ اس کی واضح دلیل ائمہ ؑ کی تعلیمات اور سیرت سے لبریز شیعوں کی معتبر
برچسب: اختلافی,مسائل,
نویسنده: میلاد هاشمی
تاريخ: دوشنبه
27 شهريور
1396 ساعت: 10:56